محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی شہر میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ شہر میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی چڑیا گھر میں موجود جانوروں کو گرمی سے بچانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ان کے پنجروں میں وقفے وقفے سے پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے اور ساتھ ساتھ ان کو نہلایا بھی جا رہا ہے۔ مزید تفصیلات زین علی کی اس رپورٹ میں