Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نوٹرے ڈیم: پیرس کا قدیم چرچ آتشزدگی کے اثرات سے نکل رہا ہے

پیرس میں تین برس قبل آتشزدگی کا شکار ہونے والے تاریخی چرچ نوٹرے ڈیم کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ واقعے سے قبل ہر سال 12 ملین سیاحوں کا استقبال کرنے والے چرچ کو کب کھولا جائے گا، جانیے اے ایف پی کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: