سکردو کی چلتی پھرتی رکشہ لائبریری جو گھر گھر کتابیں پہنچائے
سکردو کی چلتی پھرتی رکشہ لائبریری جو گھر گھر کتابیں پہنچائے
پیر 25 اپریل 2022 15:48
گلگت بلتستان کے شہر سکردو کی ضلعی انتظامیہ نے ایک موبائل لائبریری بنائی ہے جو خواتین کو ان کی دہلیز پر کتابیں فراہم کرتی ہے۔ دیکھیے صحافی عابد شگری کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ