سعودی عرب میں پاکستانی فلموں کے فروغ کے لیے بلیک سینما پروڈکشن کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں بتایا گیا کہ پاکستانی فلمیں سعودی سینما گھروں میں دکھائی جائیں گی۔ عید کے موقع پر کن پاکستانی فلموں کی نمائش ہوگی جانیے ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔