دہلی کی سڑکوں پر ’قدرتی اے سی‘ والا آٹو رکشہ بدھ 4 مئی 2022 10:37 انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں ایک رکشہ ڈرائیور نے گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے رکشے کی چھت پر پودے لگا لیے۔ مزید دیکھیں اے ایف پی کی یہ ویڈیو آٹو رکشہ دہلی انڈیا گارڈن پودے اے سی اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں