Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا: دھوپ اور گرمی سے بے حال پرندوں کو ریسکیو کرنے والے رضاکار

0 seconds of 1 minute, 39 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:39
01:39
 
انڈیا کے مغربی شہر احمد آباد میں جانوروں کے ایک ہسپتال نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران 2 ہزار پرندوں کا علاج کیا ہے۔ ان میں سے اکثر پرندے پانی کی کمی کا شکار تھے۔ دھوپ اور گرمی سے بے حال ہو کر پرندے درختوں سے گر جاتے ہیں جنہیں ریسکیو کرنے کا ذمہ چند رضاکاروں نے اٹھا رکھا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: