پنکھے، واٹر کولر اور برف: راولپنڈی کے چڑیا گھر میں ’ہیٹ ویو ایمرجنسی‘
پنکھے، واٹر کولر اور برف: راولپنڈی کے چڑیا گھر میں ’ہیٹ ویو ایمرجنسی‘
جمعرات 19 مئی 2022 7:16
پاکستان میں گرمی کی شدید لہر سے انسان ہی نہیں جانور بھی متاثر ہوئے ہیں۔ راولپنڈی کے ایوب نیشنل پارک کے چڑیا گھر میں انتظامیہ نے ’ہیٹ ویو ایمرجنسی‘ لگا دی ہے۔ مزید جانیں اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں