’قیمتی پتھر کے بننے میں بہت سال لگتے ہیں‘ ہفتہ 21 مئی 2022 5:35 اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں قیمتی پتھروں اور زیورات کے ایکسپو کا انعقاد ہوا۔ قیمتی پتھروں کے ایک ماہر اویس علی کا کہنا ہے کہ قیمتوں پتھروں کو بننے کافی سال لگتے ہیں۔ دیکھیے حارث خالد کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ پاکستان قیمتی پتھر ایکسپو زیورات اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں