تائیوان کی گولڈ فِش نے پانی سے باہر کی دنیا کیسے دیکھی؟
تائیوان کی گولڈ فِش نے پانی سے باہر کی دنیا کیسے دیکھی؟
بدھ 25 مئی 2022 7:24
لوگ دنیا بھر میں اپنے پالتو جانوروں خاص طور پر کتوں کو گھر سے باہر واک پر لے کر جاتے ہیں مگر اب مچھلیوں کے لیے بھی سیر کا اہتمام ہوگا۔ تائیوان کی گولڈ فش کی سیر دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں