’مجبوری ہے ورنہ کوئی نہیں چاہتا بیٹی رکشہ چلائے‘ بدھ 15 جون 2022 6:34 کراچی کی رہائشی علیشہ کا کہنا ہے کہ رکشہ چلانا اس معاشرے میں ٹھیک نہیں لیکن ان کے ابو کی خواہش تھی ان کی بیٹی بیٹا بن کر رکشہ چلائے۔ مزید جانیے زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں علیشہ رکشہ ڈرائیور خواتین مرد خواتین کے حقوق کراچی اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں