سعودی بچے ’وجدی‘ کی زندگی میں پہلی مرتبہ آواز سننے کی ویڈیو وائرل
سعودی بچے ’وجدی‘ کی زندگی میں پہلی مرتبہ آواز سننے کی ویڈیو وائرل
پیر 20 جون 2022 13:01
سعودی عرب میں قوت سماعت سے محروم بچے کی پہلی مرتبہ آواز سننے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی بچے ’وجدی‘ نے زندگی میں پہلی مرتبہ آواز سنی تو اس کی خوشی دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی۔