برطانوی سکھ سپاہی کئی دہائیوں کے بعد اورکزئی کے علاقے سارا گڑھی کیوں آئے؟
برطانوی سکھ سپاہی کئی دہائیوں کے بعد اورکزئی کے علاقے سارا گڑھی کیوں آئے؟
بدھ 29 جون 2022 16:48
برطانوی فوج کے 12 سکھ فوجی پاکستان آئے ہیں جہاں انہوں نے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع اورکزئی میں سارا گڑھی کی چوٹی کا دورہ کیا۔ یہاں 125 سال پہلے 12 ستمبر 1897 کو21 سکھوں کی لڑائی ہوئی تھی۔ مزید دیکھیے خرم شہزاد کی اس ویڈیو میں