منیٰ میں حجاج کے لیے ٹھنڈے پانی کی پُھوار کا انتظام جمعہ 8 جولائی 2022 7:28 سعودی حکومت کی جانب سے منیٰ میں حجاج شدید گرمی سے بچانے کے لیے ٹھنڈے پانی کی پھوار کا انتظام کیا گیا ہے۔ ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ حج منیٰ عازمین حج اردو نیوز urdu news کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد حج 2022 عازمین حج کے لیے جدید سہولیات شیئر: واپس اوپر جائیں