پاکستان میں موٹرسائیکلوں کی قیمت میں مسلسل اضافے کی وجہ کیا؟
پاکستان میں موٹرسائیکلوں کی قیمت میں مسلسل اضافے کی وجہ کیا؟
جمعہ 15 جولائی 2022 6:56
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی موٹر سائیکلوں کی فروخت بڑھ گئی ہے۔ بہت سے ایسے لوگ جو پہلے گاڑیاں استعمال کرتے تھے، پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد وہ گاڑیاں ترک کرکے موٹرسائیکل کو اپنی سواری بنا رہے ہیں۔ زین علی کی رپورٹ