Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دا لائن منصوبہ: مستقبل کے شہروں کا ایک مثالی نمونہ

0 seconds of 1 minute, 58 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:58
01:58
 
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے  نیوم میں مستقبل کے شہر ’دا لائن‘ کا ڈیزائن جاری کیا ہے۔ یہ قدرتی ماحول سے ہم آہنگ پائیدار طرز معاشرت کے حوالے سے مثالی بین الاقوامی ماڈل ہے اور اس کا محور ’انسان‘ کو بنایا گیا ہے۔ ’دا لائن‘ سٹی کا ڈیزائن سڑکوں، گاڑیوں اور کاربن کی آلودگی سے پاک ہو گا اور یہ مستقبل کے ایسے شہروں کا مثالی نمونہ ہوگا جسے پوری دنیا میں اپنایا جائے گا۔

شیئر: