Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کرنے کی تصویری جھلکیاں

ماضی کی روایت سے ہٹ کر غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب سنیچر کو نئے اسلامی سال (1444ھ) کے پہلے دن منعقد ہوئی۔
اس سے قبل کئی دہائیوں سے غلاف کعبہ (کِسوۃ) ہر سال حج کے دوران 9 ذوالحج کی صبح کو حجاج کے میدان عرفات روانہ ہونے کے بعد تبدیل کیا جاتا تھا۔ 
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کِسوۃ کی تبدیلی شیخ السدیس کی سربراہی میں شاہ عبدالعزیز کمپلیکس کے 200 افراد پر مشتمل تکنیکی عملے نے کی۔

شیئر: