پی ٹی آئی کے سابق رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ آج عمران خان کلین بولڈ ہوگئے جبکہ پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری اعجاز نے الیکشن کمیشن کو جانبدار قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ پی ایم ایل این کے ایک شعبے کے طور پر کام کرتا ہے۔ مزید زبیر علی خان کی اس ویڈیو میں