خشک پھلوں کی صورت میں کسانوں کے پاس اب ’متبادل ذرائع آمدن‘
خشک پھلوں کی صورت میں کسانوں کے پاس اب ’متبادل ذرائع آمدن‘
اتوار 7 اگست 2022 7:28
گلگت بلستان میں کسانوں کو پھلوں کو خشک کرنے اور ان سے مختلف اشیا بنانے کی تربیت دی گئی ہے۔ یہ کسان اب اپنے پروڈکٹس مارکیٹ تک پہنچا رہے ہیں جس سے ان کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ دیکھیے وسیم عباسی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ