Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اردو نیوز کا شکریہ، پاکستانی سائیکلسٹ

جدہ: پاکستانی سائیکلسٹ محمد علی بخش نے اردو نیوز کے دفتر کے دورے کے دوران ویڈیو پیغام میں اردو نیوز اور قارئین کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے پورے سفر کے دوران ان کی خبرگیری اور سرپرستی کی۔انہوں نے ایڈیٹر انچیف طارق مشخص سے ملاقات کے بعد ویڈیو پیغام میں کہا کہ تمام سعودی ادارے ان کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔ انہوں نے سفارتخانہ پاکستان اور قونصلیٹ کا شکریہ بھی ادا کیا اور شکایت بھی کی۔ ویڈیو دیکھنے کے لئے کلک کریں۔
 
 

نوٹ: پاکستانی سائیکلسٹ محمد علی بخش کی تمام خبریں ایک صفحہ پر دیکھنے کے لئے ٹیگ پر کلک کریں

 
 
 
 
 
 
 

شیئر: