’ماحول کو شور سے آلودہ کرنے کی آزادی نہیں‘، پشاور میں باجوں پر پابندی
’ماحول کو شور سے آلودہ کرنے کی آزادی نہیں‘، پشاور میں باجوں پر پابندی
ہفتہ 13 اگست 2022 6:01
پاکستان میں اگست کے مہینے کا آغاز ہوتے ہی بچوں کے ہاتھوں میں باجے نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں جن سے شہریوں کو روز ایک اذیت سے گزرنا پڑتا ہے۔ پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے ان باجوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ دیکھیے فیاض خان کی ویڈیو رپورٹ