پاکستان کی پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اے سی) نے سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت کا توشہ خانے کا مکمل ریکارڈ اور اس دوران اس سیکشن میں تعینات رہنے والے افسران کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔
پی اے سی کے چیئرمین نور عالم خان نے الزام عائد کیا ہے کہ ’عمران خان نے پہلے گھڑیاں بازار میں بیچیں اور بعد میں رقم توشہ خانے میں جمع کروائی جو قانون کی خلاف ورزی ہے۔‘
مزید پڑھیں
-
پاکستان کے سرکاری توشہ خانہ سے کس نے کیا اور کیسے خریدا؟Node ID: 584741