پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خاتون سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان نے پولیس کے سامنے دوران تفتیش مبینہ طور پر اپنے جرم کا اقرار کر لیا ہے۔
مقدے کے تفتیشی سب انسپکٹر عظمت بھٹی کے مطابق ایف آئی آر کے اندراج کے فوری بعد ملزمان محمد سعد ولد ناہید عباسی اور عبداللہ ولد چن زیب سکنہ مری کو چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا۔
’دونوں ملزمان کا تین روزہ ریمانڈ حاصل کیا گیا جو آج منگل کو ختم ہو جائے گا جس کے بعد نیا ریمانڈ حاصل کرکے مزید تفتیش بھی کی جائے گی۔‘
مزید پڑھیں
-
اسلام آباد میں شادی شدہ خاتون سے تین افراد کی مبینہ زیادتیNode ID: 694306