سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی جانب سے منعقدہ ایونٹ میں ڈرنی لینڈ کارٹون فنکاروں نے افتتاحی تقریب میں اپنی پرفارمنس سے بچوں سمیت بڑوں کو بھی خوب محظوظ کیا۔ ایونٹ میں سعودی شہریوں کے علاوہ پاکستانیوں اور دیگر غیر ملکیوں نے بھی شرکت کی۔ مزید تفصیلات ذکا اللہ محسن کی اس رپورٹ میں