Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کم عمر جمناسٹ: ’لڑکیاں کوشش کریں تو لڑکوں سے کم نہیں‘

راولپنڈی کی رہائشی مہک شاہ صرف گیارہ سال کی ہیں لیکن ان کی جمناسٹک میں مہارت ایسی ہے کہ بڑوں کو بھی مات دے دیں۔ مہک شاہ کا کہنا ہے کہ وہ جمناسٹک میں گولڈ میڈل حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ مزید حارث خالد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: