خیبرپختونخوا پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپیکٹر اعجاز احمد جہاں اپنی ڈیوٹی تندہی سے سرانجام دیتے ہیں وہیں وہ اپنی فٹنس کا بھی خاص خیال رکھتے ہیں۔ اعجاز احمد ’مسٹر پاکستان‘ اور ’مسٹر کے پی‘ کے مقابلے جیت چکے ہیں اب وہ عالمی مقابلوں میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ دیکھیے فیاض خان کی یہ ویڈیو رپورٹ۔۔