ڈیرہ غازی خان: سیلاب میں بچے کشتی پر سکول جانے لگے
ڈیرہ غازی خان: سیلاب میں بچے کشتی پر سکول جانے لگے
منگل 30 اگست 2022 17:16
ننھے طلبہ کی علم سے لگن، ریسکیو عملہ ڈیرہ غازی خان کے سیلاب زدہ علاقے میں بچوں کو کشتی کے ذریعے سکول پہنچانے کا کام کر رہا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔۔۔