Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ فیصل بن فرحان سے وسطی ایشیائی ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

دوطرفہ تعلقات اور تعاون بڑھانے کا جائزہ لیا گیا ہے( فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے بدھ کو ریاض میں خلیجی اور وسطی ایشیائی ممالک کے وزارتی جلاس کے دوران ازبکستان، کرغیز ستان اور قازقستان کے وزرائے خارجہ نے الگ الگ ملاقات کی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق اس موقع پر دوطرفہ تعلقات اور تعاون کے مختلف شعبوں میں انہیں بڑھانے اور ترقی دینے کا جائزہ لیا گیا۔
علاقائی اور بین الاقوامی امور پر مختلف مسائل کے حوالے سے مشترکہ حکمت عملی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

شیئر: