Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی سفیر نواف المالکی کی وفاقی وزیر ایاز صادق سے ملاقات

سعودی سفیر اور وفاقی وزیر ایاز صادق کی ملاقات اسلام آباد میں وزارت برائے اقتصادی امور کے ہیڈکوارٹر میں ہوئی۔(فوٹو: سعودی سفارت خانہ)
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر اور وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔
سعودی سفارت خانے کی جانب سے جمعرات کو کی گئی ٹویٹ کے مطابق ’یہ ملاقات اسلام آباد میں وزارت برائے اقتصادی امور کے ہیڈکوارٹر میں ہوئی‘
’ملاقات خوشگوار گفتگو اور دونوں برادر ممالک کے درمیان مشترکہ دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال ہوا۔‘
 

شیئر: