ملکہ برطانیہ کی آخری جھلک دیکھنے کے لیے طویل قطاریں
ملکہ برطانیہ کی آخری جھلک دیکھنے کے لیے طویل قطاریں
بدھ 14 ستمبر 2022 17:24
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری جھلک دیکھنے کے لیے لوگوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں