انگلینڈ کی ٹیم 17 برس بعد کراچی میں، ٹریننگ سیشن جاری
انگلینڈ کی ٹیم 17 برس بعد کراچی میں، ٹریننگ سیشن جاری
ہفتہ 17 ستمبر 2022 14:37
نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی20 سیریز کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم 17 برس بعد کراچی میں میچ کھیلے گی۔ زین علی کی رپورٹ