Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کا قومی دن، اسلام آباد میں لوک داستانوں اور ثقافتی رقص کی تقریب

اسلام آباد کے ایک شاپنگ مال میں سعودی عرب کے قومی دن کے حوالے سے لوک داستانوں اور ثقافتی رقص کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ مہمان خصوصی تھے۔ تقریب سے خطاب میں پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو مثالی قرار دیا۔ مزید تفصیلات وسیم عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: