انٹیلی جنس شیئرنگ کی بنیاد پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی ہوگی، شوکت یوسفزئی
Error message
Notice: Undefined variable: app_root in include_once() (line 879 of /var/www/html/sites/default/settings.php).
انٹیلی جنس شیئرنگ کی بنیاد پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی ہوگی، شوکت یوسفزئی
جمعہ 23 ستمبر 2022 16:28
صوبائی وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے اردو نیوز سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ مالا کنڈ ڈویژن میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے سکیورٹی ادارے حکمت عملی بنا رہے ہیں۔ مزید فیاض احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں