سمندر کی گہرائی میں یوم الوطنی کی خوشیاں اتوار 25 ستمبر 2022 12:55 یوم الوطنی پر پاکستانی اور سعودی شہریوں نے سمندر کی تہہ میں سعودی پرچم لہرا کر یوم الوطنی منایا اور کیک کاٹا۔ پاکستانی نوجوانوں نے سعودی شہریوں کے ہمراہ سمندر کی 92 فٹ گہرائی میں جاکر سعودی پرچم لہرایا اور کیک کاٹا۔ ذکاء اللہ محسن کی ویڈیو یوم الوطنی غوطہ خور جدہ ریاض اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں