اسلام آباد کی عدالت نے سارہ قتل کیس میں ملزم شاہ نواز اور ان کے والد کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔
پاکستانی نژاد کینیڈین شہری اور شاہ نواز امیرکی بیوی سارہ انعام کے قتل کیس میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ملزم شاہ نواز کا تین روزہ جبکہ ان کے والد کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
مزید پڑھیں
-
اہلیہ کا قتل، شاہنواز امیر پر پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درجNode ID: 703541
-
اہلیہ کا قتل: ملزم شاہنواز امیر کا دو روزہ جسمانی ریمانڈNode ID: 703581