خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی موجودگی میں منگل کو شہزادہ خالد بن سلمان نے وزیر دفاع اور یوسف بن عبداللہ البنیان نے وزیرتعلیم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔
سعودی خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شاہی فرمان جاری کرکے شہزادہ خالد بن سلمان کو وزیر دفاع اور یوسف البنیان کو وزیر تعلیم مقرر کیا تھا۔
#فيديو_واس | أمام #خادم_الحرمين_الشريفين، وبحضور سمو #ولي_العهد..
سمو وزير الدفاع ووزير التعليم يؤديان القسم عقب صدور الأمر الملكي بتعيينهما في منصبيهما الجديدين.#واس pic.twitter.com/Az1CMAWBtr— واس الأخبار الملكية (@spagov) September 27, 2022