Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

Error message

Notice: Undefined variable: app_root in include_once() (line 879 of /var/www/html/sites/default/settings.php).

ریاض میں میوزیکل کنسرٹ، کورین گلوکاروں کی پرفارمنس

سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں میوزیکل کنسرٹ منعقد ہوا جس میں کورین گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ وزارت ثقافت کے زیر اہتمام کنسرٹ میں ہزاروں کی تعداد میں میوزک کے شوقین افراد نے شرکت کی اور خوب محظوظ ہوئے۔ وزارت ثقافت کی جانب سے منعقدہ KCON میوزیکل شو دو روز تک جاری رہے گا جس میں مختلف کورین گلوکار اور ڈانسر شریک ہو رہے ہیں۔
کورین گلوکاروں کا کہنا تھا کہ انہیں پہلی مرتبہ سعودی عرب میں پرفارم کرکے اچھا لگا اور جس طرح انہیں سراہا گیا ہے اس پر ہم سعودی حکومت اور عوام کے شکر گزار ہیں۔ تفصیل اس ویڈیو میں

شیئر: