پرفیوم نمائش میں سعودی عرب سمیت عرب ممالک کی شرکت پیر 3 اکتوبر 2022 9:08 جدہ میں منافس گروپ کے زیر اہتمام چھٹی پرفیوم نمائش (عطور عبر العصور) جاری ہے جس میں سعودی عرب سمیت عرب ممالک کی مختلف پرفیوم کمپنیوں نے شرکت کی۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ پرفیوم عطر عود نمائش جدہ اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں