Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں بین الاقوامی کتاب میلے کی تصویری جھلکیاں

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والابین الاقوامی کتاب میلہ جس کا آغاز29 ستمبر سے ہوا ہے 8 اکتوبر تک ریاض فرنٹ میں جاری رہے گا۔

بین الاقوامی کتاب میلے کا اہتمام  ادب، اشاعت اور ترجمہ کے شعبے میں خدمات پیش کرنے والے کمیشن کی جانب سے کیا گیا ہے۔ اس میں علاقائی اور بین الاقوامی اشاعتی اداروں نے شرکت کی ہے۔

کمیونٹی میں پڑھنے کے شوق کو فروغ دینا اس کتاب میلے کا بنیادی ہدف ہے۔ اس کے علاوہ علم، ثقافت، ادب اور دیگر فنون میں بیداری پیدا کرنے کے لیے عام عوام کو موقع فراہم کرتا ہے۔

 

 

 

 

شیئر: