Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روزانہ 360 الیکٹرونک آلات ضبط کئے جاتے ہیں، محکمہ کسٹم

 لیزر پین ،  کیمروں کی نشاندہی کرنے والے  آلات اورجاسوسی کیمرے شامل 
 
جدہ:  سعودی محکمہ کسٹم روزانہ 360 سے زیادہ الیکٹرونک آلات  ضبط کرتا ہے۔  مکہ اخبار کے مطابق  ضبط کئے جانے والے  الیکٹرونک آلات میں  سب سے  زیادہ  لیزر پین ،  کیمروں کی نشاندہی کرنے والے  آلات،  جاسوسی کیمرے،  الیکٹرک شاک  کا حامل  ڈنڈا،  رفتار کی نشاندہی کرنے والے آلات اور  پرندوں کو  متوجہ کرنے والے آلات بھی شامل ہیں۔  محکمہ کسٹم نے  رواں سال کے دوران اب تک  32 ہزار 453   ممنوعہ آلات ضبط کئے ہیں۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: