Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قلات میں کیسکو یونین کی ریلی، درجن بھر کاریں ٹکرا گئیں

0 seconds of 49 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:49
00:49
 
بلوچستان کے ضلع قلات میں دس سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جو کیسکو یونین کے اہلکاروں کی تھیں۔ حادثے میں نو افراد زخمی ہوئے۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: