قصہ خوانی میں 1936 سے قائم سوڈا واٹر کی دکان، ’یہ تاریخی جگہ ہے‘
قصہ خوانی میں 1936 سے قائم سوڈا واٹر کی دکان، ’یہ تاریخی جگہ ہے‘
اتوار 16 اکتوبر 2022 5:38
پشاور کے قصہ خوانی بازار میں ایک صدی سے زائد پُرانی عمارت میں سنہ 1936 سے قائم سوڈا واٹر کی دکان میں آج بھی گاہکوں کو مشروب کا وہی ذائقہ ملتا ہے۔ فیاض احمد کی رپورٹ