جدہ میں ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے خصوصی پروگرام
جدہ میں ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے خصوصی پروگرام
اتوار 16 اکتوبر 2022 15:16
جدہ میں ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلیے پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مقامی گلوکاروں نے نور جہاں کے گانوں سے حاضرین کو محظوظ کیا ۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ