Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’عمران خان اشارہ کریں تو ایک منٹ میں اسمبلی توڑ دیں گے‘

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر محمود جان اردو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ اگر پارٹی چیئرمین عمران خان کہیں تو ایک منٹ کے اندر اسمبلی توڑ دیں گے۔

شیئر: