پاکستان ٹیم کی صلاحیتیں جو اسے ٹی20 کے فائنل تک پہنچا سکتی ہیں
پاکستان ٹیم کی صلاحیتیں جو اسے ٹی20 کے فائنل تک پہنچا سکتی ہیں
بدھ 26 اکتوبر 2022 13:28
ٹی20 ورلڈ کپ کے میچز آسٹریلیا میں کھیلے جا رہے ہیں جس میں دنیا کی بہترین ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کون سی صلاحیتیں اسے فائنل تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں، جانیے فرحان خان سے۔۔۔