سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے خلاف اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں مری روڈ سمیت مختلف مقامات پر تحریک انصاف کا احتجاج تیسرے روز میں داخل ہو گیا ہے۔
ان مظاہروں کی وجہ سے اسلام آباد کی طرف آنے اور اسلام آباد سے جانے والی شاہراہیں مکمل طور پر بند ہیں۔
مزید پڑھیں
-
’پی ٹی آئی کے دروازے تمام جمہوریت پسند قوتوں کے لیے کھلے ہیں‘Node ID: 715931