ریاض میں نیشنل کرکٹ چیمپیئن شپ کا انعقاد، پاکستان سمیت 75 ٹیموں کی شرکت
ریاض میں نیشنل کرکٹ چیمپیئن شپ کا انعقاد، پاکستان سمیت 75 ٹیموں کی شرکت
ہفتہ 12 نومبر 2022 12:37
سعودی عرب میں ریاض کرکٹ لیگ کی جانب سے نیشنل کرکٹ چیمپیئن شپ کا انعقاد ہو رہا ہے۔ اس چیمپیئن شپ میں پاکستان، بنگلہ دیش اور انڈیا سمیت 75 مختلف ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ دیکھیے اس ویڈیو میں