کھڈی کباب: ’میٹ لوَرز کے لیے اس سے اچھی ڈش اور کوئی نہیں‘
جمعرات 17 نومبر 2022 6:23
پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور سعودی عرب کی روایتی ڈش ’کھڈی کباب‘ ایک مخصوص انداز میں تیار کی جاتی ہے۔
دنبے کے پیٹ میں چاول ڈال کر اسے خاص مصالحوں کے ساتھ بنایا جاتا ہے۔ دیکھیے حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ میں