Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں ونٹر فیسٹیول: روایتی کھانے لوگوں کی توجہ کا مرکز

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ونٹر فیسٹیول کا انعقاد ہوا ہے جس میں دیسی کھانوں کے ساتھ روایتی ملبوسات کے سٹالز لگائے گئے ہیں۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: