وفاقی وزیر کی جدہ قونصلیٹ میں کمیونٹی کے افراد سے ملاقات
وفاقی وزیر کی جدہ قونصلیٹ میں کمیونٹی کے افراد سے ملاقات
اتوار 20 نومبر 2022 13:44
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے پاکستان قونصلیٹ جدہ کا وزٹ کیا۔ کمیونٹی کے افراد اور میڈیا نمائندگان سے ملاقات کی اور سوالات کے جواب دیے۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ