Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کارن ڈاگ: کراچی میں نیا سٹریٹ فوڈ متعارف کرانے والی خاتون

کراچی کی صابرہ ایک سنگل ماں ہیں جو اپنے بچوں کی پرورش کے لیے سخت محنت کر رہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے نوکری چھوڑ کر ایک فوڈ سٹال لگایا ہے تاکہ وہ اپنے پاؤں پر کھڑی ہو سکیں۔ انہوں نے اس سٹال پر کراچی شہر کا ایک نیا سنیک کارن ڈاگ متعارف کروایا ہے۔ زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ 

شیئر: